اتوار, مئی 11, 2025
اشتہار

بیرون ملک کرنسی لے جانے والے خبردار، نئی شرط عائد

اشتہار

حیرت انگیز

بیرون ملک 5 ہزار ڈالر ساتھ لے جانے پر ڈکلیئریشن فارم جمع کروانا ہو گا۔

ایف اے ٹی ایف کی کڑی شرط پر ایف بی آر نے عملدرآمد موثر بنانے کافیصلہ کیا ہے۔ ایف بی آر نے کرنسی اسمگلنگ اور منی لانڈرنگ روکنے کے لیے بڑا اقدام کیا ہے۔

اب 5000 ڈالر باہر لےجانے پر ڈکلیئریشن فارم جمع کرانا ہو گا جس کا کسٹمز نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

پاکستان سے باہر 10 ہزار ڈالر لےجانے پرذرائع آمدن بھی بتانا ہوں گے جب کہ بھاری رقوم باہر لےجانے والےکو بیرونی دورے کی تفصیلات بھی دینا ہوں گی۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں