تازہ ترین

آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات میں...

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

ملکی زرمبادلہ ذخائرمیں مزید کمی

کراچی: ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید 24 کروڑ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر میں کمی کا سلسلہ رواں ہفتہ بھی جاری رہا اور ذخائر مزید کم ہو کر 14 ارب 94 کروڑ ڈالر پر آگئے ہیں، ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 10 جون کو ختم ہونے والے ہفتے میں 24 کروڑ  ڈالر کم ہوئے ہیں۔

اعلامیہ کے مطابق اسٹیٹ بینک کے پاس صرف 8 ارب 98 کروڑ ڈالر کے ذخائر رہ گئے ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر آئی ایم ایف سے پاکستان کو قرض کی قسط نہ ملی تو ذخائر میں مزید کمی متوقع ہے، جس کے باعث ملک مزید معاشی بحران کا شکار ہو سکتا ہے۔

خیال رہے کہ 3 جون کو ختم ہونے والے ہفتے کو اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 59 کروڑ 49 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔

Comments

- Advertisement -