اشتہار

آسٹریلیا کے سابق کپتان چل بسے

اشتہار

حیرت انگیز

آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ کپتان برائن بوتھ 89 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

کرکٹ آسٹریلیا نے ہفتے کے روز کہا کہ برائن بوتھ "انتہائی قابل احترام اور قابل تعریف” کھلاڑی تھے۔

Former Australian Test cricket captain Brian Booth dies | Cricket – Gulf  News

- Advertisement -

مڈل آرڈر بلے باز نے 1961 اور 1966 کے درمیان آسٹریلیا کے لیے 29 ٹیسٹ کھیلے جس میں انگلینڈ کے خلاف 1965-66 کی ایشز سیریز کے دوران دو بار بطور کپتان شامل تھے کیونکہ مستقل کپتان باب سمپسن ان دو میچوں کا حصہ نہیں تھے۔

انہوں نے 42.21 کی اوسط سے پانچ سنچریوں سمیت 1,773 رنز بنائے۔

Former Australian Test cricket captain Brian Booth has died aged 89 | The  Australian

بوتھ نے ہاکی بھی کھیلی اور 1956 کے میلبورن اولمپک گیمز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی۔ سی اے کے سربراہ نک ہاکلے نے کہا کہ پوری کرکٹ کمیونٹی برائن کی بے حدعزت اور احترام کرتی تھی۔

Former Australia Test cricketer and Olympian Brian Booth dies aged 89, former  australia test cricketer and olympian brian booth dies

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں