تازہ ترین

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

ملک کو آگے لے جانے کیلیے تقسیم ختم کرنا ہوگی، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا...

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 کسٹمز اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے...

سابقہ بالی ووڈ‌ اداکارہ نے عمرے پر جانے کی خواہش ظاہر کردی

ممبئی :اسلام کی خاطر فلمی دنیا کو خیرباد کہنے والی سابقہ اداکارہ ثنا خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرنے کی خواہش ظاہر کردی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سلمان خان کے مدمقابل اداکاری کے جوہر دکھانے والی سابقہ اداکارہ ثنا خان نے کرونا وبا کے باعث سات ماہ بعد بیت اللہ شریف میں نماز کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے جلد عمر پر جانے کا ارادہ ظاہر کیا۔

سابق بالی ووڈ اداکارہ نے عمر کی سعادت حاصل کرنے کی خواہش فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام پر کعبۃ اللہ کی تصویریں شیئر کرتے ہوئے کیا۔

ایک اور بالی ووڈ اداکارہ نے اسلام کی خاطر شوبز کو خیرباد کہہ دیا

یاد رہے کہ بگ باس سیزن 6 سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی معروف اداکارہ ثناء خان نے بھی اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری چھوڑ دینے کا اعلان کیا تھا۔ انہوں نے کہا تھا کہ اب وہ اپنی زندگی اللہ تعالیٰ کے احکامات کے مطابق انسانیت کی خدمت میں گزاریں گی۔

Comments

- Advertisement -