تازہ ترین

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرادی

چشتیاں: پاکستان مسلم لیگ نون نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرادی۔

تفصیلات کے مطابق چشتیاں سے تعلق رکھنے والے سابق رکن قومی اسمبلی طاہر بشیر چیمہ نے پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کرلی۔

انہوں نے یہ اعلان مریم نواز کے دورہ چشتیاں میں ملاقات کے دوران کیا، طاہر بشیر چیمہ نے مریم نواز سے ملاقات بھی کی اس موقع پر سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ دوسری بار ہوا ہے جب طاہر بشیر چیمہ نے نون لیگ میں شمولیت اختیار کی، اس سے قبل وہ دو ہزار بارہ میں بھی ق لیگ کو چھوڑ کر مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: ’عمران خان آخر کب تک لاڈلہ رہے گا؟

بعد ازاں سال دو ہزار اٹھارہ کے انتخابات سے قبل طاہر بشیر چیمہ نے ن لیگ سے راہیں جدا کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی تھی۔

واضح رہے کہ طاہر بشیر چیمہ صوبہ جنوبی پنجاب محاذ کےسربراہ بھی رہ چکے ہیں۔

Comments

- Advertisement -