جمعرات, دسمبر 26, 2024
اشتہار

جدہ اور مدینہ میں پی آئی اے کو فیول کی فراہمی معطل

اشتہار

حیرت انگیز

جدہ اور مدینہ ایئرپورٹس پر پی آئی اے کی پروازوں کو فیول کی فراہمی روک دی گئی۔

ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق واجبات کی عدم ادائیگی پر پی آئی اے کی پروازوں کو فیول کی فراہمی روکی گئی ہے۔

فیول کی عدم فراہمی پر جدہ اور مدینہ سے آنے والی پروازیں تین سے 4گھنٹے تاخیر کا شکار ہیں۔

- Advertisement -

ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ مذکورہ آئل کمپنیوں کو سوئفٹ ادائیگیاں کر دی گئی ہیں مذکورہ کمپنیوں کے اکاؤنٹ میں رقم منتقلی میں تاخیرسےفیول فراہمی بندہوئی۔

ترجمان نے واضح کیا کہ کچھ دیر میں بینک سےرقم منتقل ہونے پرفیول کی فراہمی شروع ہو جائے گی۔

Comments

اہم ترین

محمد صلاح الدین
محمد صلاح الدین
محمد صلاح الدین اے آروائی نیوز سے وابستہ سینئر صحافی ہیں اور ایوی ایشن سے متعلقہ امور کی رپورٹنگ میں مہارت رکھتے ہیں

مزید خبریں