تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

’مستقبل کی وبائیں تباہ کن ہوسکتی ہیں، پہلے سے تیاری کلیدی اہمیت رکھتی ہے‘

انقرہ : پروفیسر ڈاکٹر شاہین نے دعویٰ کیا ہے کہ کرونا وبا بدترین وبا نہیں ہے بلکہ اس وبا نے مستقبل کی صورتحال کےلیے تیار کیا ہے۔

ان خیالات کا اظہار بائیون ٹیک فرم کے بانیوں میں سے ایک پروفیسر ڈاکٹر اعور شاہین کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کی مہلک ترین وبا نے دنیا کو مستقبل میں پیش آنے والی صورتحال کے برخلاف تیار کیا ہے۔

ویکسین کے موجد ڈاکٹر شاہین نے عالمی ادارہ صحت کے بیان کا دفاع کرتے ہوئے مستقبل کی عام وبائیں کہیں زیادہ تباہ کن ثابت ہو سکتی ہیں اور اس کے لیے تیار ہونا کلیدی اہمیت کا حامل ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پوری دنیا کو تین ماہ کے اندر ویکسین لگانے کی گنجائش کا مالک ہونا لازم و ملزوم ہے۔

واضح رہے کہ کرونا وائرس کی مہلک ترین وبا نے اب تک ایک کروڑ بیس لاکھ 83 ہزار سے زائد افراد کو اپنا شکار بنایا ہے جس میں سے 26 لاکھ 60 ہزار سے زائد کرونا مریض زندگی کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ 96 لاکھ 59 ہزار 843 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔

Comments

- Advertisement -