تازہ ترین

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

بکری کے بچوں غیر روایتی حرکت، دس لاکھ سے زائد لوگ متاثر

آپ نے آج تک بکری کےبچوں کی بھاگ دوڑ اور اچھل کود کی صورت میں شرارتیں دیکھیں ہوں گی۔

انٹرنیٹ پر ایک ایسی دلچسپ ویڈیو وائرل ہوئی جس میں بکری کے بچے غیر روایتی طور پر شرارت کر کے محظوظ ہورہے ہیں۔

اس ویڈیو میں دو بکری کے چھوٹے بچوں کو پھلنسی پر باری باری پھلستے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ یاد رہے کہ اس عمل کو سلائیڈنگ بھی کہتے ہیں۔

انسٹاگرام کی جانب سے اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر شیئر کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک جنگل میں بکری کے بچے موجود ہیں۔ جو ایک ایک کر کے اونچے چبوترے پر چڑھے اور  نیچے کی طرف لکڑی سے پھسلتے ہوئے نیچے کی طرف آئے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس بکری کے بچے کو دیکھ کر دوسرے اور پھر تیسرے نے بھی ہمت پکڑی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Instagram (@instagram)

انسٹاگرام پر شیئر کی جانے والی اس ویڈیو کو اب تک 9 لاکھ سے زائد صارفین دیکھ چکے ہیں، جنہوں نے مختلف تبصرے بھی کیے۔

Comments

- Advertisement -