تازہ ترین

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

سونے کی قیمت میں کمی، ڈالر بھی سستا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ ڈالر کی قدر بھی گر گئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 42 ہزار 400 روپے ہوگئی۔

10 گرام سونا 171 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 22 ہزار 85 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونا 19 ڈالر کم ہوکر 1752 ڈالر فی اونس ہے۔

ملک میں ڈالر کی قدر میں آج معمولی کمی واقع ہوئی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 30 پیسے سستا ہوا ہے۔

انٹربینک میں ڈالر 214 روپے 65 پیسے پر بند ہوا ہے۔ ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ کم ہوکر 218 روپے ہے۔

Comments

- Advertisement -