اتوار, ستمبر 8, 2024
اشتہار

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج کتنا اضافہ ہوا؟

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 400 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 49 ہزار روپے 400 کا ہو گیا ہے۔

ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 10 گرام سونا بھی 343 روپے اضافے سے 2 لاکھ 13 ہزار 820 روپے کا ہو گیا ہے۔

- Advertisement -

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 6 ڈالر اضافے سے 2412 ڈالر ہے جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 900 روپے پر مستحکم رہی۔

Comments

اہم ترین

انجم وہاب
انجم وہاب
انجم وہاب اے آر وائی نیوز سے وابستہ ہیں اور تجارت، صنعت و حرفت اور دیگر کاروباری خبریں دیتے ہیں

مزید خبریں