اتوار, ستمبر 29, 2024
اشتہار

سونے کی قیمت آج بھی ہزاروں روپے کم ہوگئی

اشتہار

حیرت انگیز

ملک میں سونے کی قیمت 10 ہزار 500 روپے ہوگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 10 ہزار 500 روپے کم ہوکر دو لاکھ 22 ہزار 300 روپے ہوگئی۔

اسی طرح دس گرام سونا 9002 روپے سستا ہوکر ایک لاکھ 90 ہزار 586 روپے کا ہوگیا۔

- Advertisement -

واضح رہے کہ گزشتہ روز ملک میں فی تولہ سونا 6300 روپے سستا ہوگیا تھا جس کے بعد فی تولہ قیمت دو لاکھ 23 ہزار 800 روپے ہوگئی تھی۔

اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت 5402 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 99 ہزار 588 روپے ہوگئی تھی۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 700 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 39 ہزار 100 روپے ہوگئی تھی۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں