تازہ ترین

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

ملک کو آگے لے جانے کیلیے تقسیم ختم کرنا ہوگی، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا...

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 کسٹمز اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے...

سعودی خواتین کے لیے سنہری موقع!

ریاض: سعودی عرب میں خواتین مرحلہ وار ہر شعبے میں شامل ہورہی ہیں۔

مملکت میں ‘ڈپلومیٹک سیکیورٹی’ کے لیے سعودی خواتین سے درخواستیں طلب کرلی گئیں تاکہ وہ اس شعبے میں بھی اپنا کردار ادا کرسکیں۔

سعودی وزارت داخلہ نے کارپورل گریڈ پر خواتین سے ڈپلومیٹک سیکیورٹی کے لیے درخواستیں طلب کیں۔

Saudi Arabia... Opens military admission to women in diplomatic security  with the rank of "soldier" | Sawah Press

خواتین کو مختلف اداروں میں اپنا کردار ادا کرنے کے مواقع دیے جارہے ہیں تاکہ وہ اپنی خدمات سعودی عرب کو فراہم کریں، اس مقصد کا دائرہ وسیع کیا جارہا ہے۔

وزارت داخلہ نے توجہ دلائی ہے کہ درخواستیں آن لائن ابشر روزگار پلیٹ فارم پر پیش کی جائیں گی۔

خیال رہے کہ سعودی حکومت خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت دے چکی ہے، لڑکیاں کھیل کے میدان میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہیں۔

Comments

- Advertisement -