جمعرات, دسمبر 26, 2024
اشتہار

مسافروں کیلیے خوشخبری، مزید ٹرینیں بحال

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان ریلوے نے یکم نومبر سے 3 اور گاڑیاں بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مزید 3 ٹرینوں کی بحالی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

ریلوے ٹریک کی صورتحال بہتر ہونے کے بعد دو ماہ 6 دن بعد 3 ٹرینیں بحال کی جا رہی ہیں۔

بحال ہونے والی ٹرینوں میں کراچی سے راولپنڈی کے درمیان چلنے والی تیزگام ایکسپریس ،کراچی اور حویلیاں کے درمیان چلنے والی، ہزارہ ایکسپریس اور کراچی سے ملتان کے درمیان چلنے والی بہاؤ الدین زکریا ایکسپریس شامل ہیں۔

- Advertisement -

اس سے قبل 5 اکتوبر سے 8 ٹرینیں بحال کی جا چکی ہیں جن کے مقررہ اوقات میں تبدیلی کی گئی ہے۔

Comments

اہم ترین

انجم وہاب
انجم وہاب
انجم وہاب اے آر وائی نیوز سے وابستہ ہیں اور تجارت، صنعت و حرفت اور دیگر کاروباری خبریں دیتے ہیں

مزید خبریں