ہفتہ, جولائی 5, 2025
اشتہار

یو اے ای جانے والے مسافروں کیلئے اچھی خبر

اشتہار

حیرت انگیز

شارجہ، ابوظبی اور راس الخیمہ جانے والے مسافروں کو ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ کے بعد 48 گھنٹے پہلے کرونا نیگٹیو رپورٹ سے بھی استثنیٰ کردیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی سمیت شارجہ اور راس الخیمہ کی جانب سے مسافروں کےلیے کرونا ویکسینیشن کے حوالے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔

اماراتی ریاستوں نے مکمل کرونا ویکسینیشن پر متحدہ عرب امارات میں داخلے کےلیے کرونا وائرس ٹیسٹ کی شرط ختم کردی۔

لاہور سمیت ملک بھر سے ویکسین کے حامل بغیر ٹیسٹ یو اے ای جاسکیں گے مگر کورنا ویکسین نہ لگوانے پر 48 گھنٹے قبل نیگٹیو کرونا رپورٹ دکھانا لازمی ہوگا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مسافروں کو کرونا ویکسین رپورٹ کارڈ رکھنا لازمی ہوگا۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں