تازہ ترین

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

گوگل اب صارفین کے لئے کیا کرنے جارہا ہے؟

سان فرانسسکو: معروف سرچ انجن گوگل نے اپنے صارفین کو بُری خبر سنادی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق گوگل نے گذشتہ سال اسکرین شاٹ ایڈیٹنگ ٹول کا فیچر متعارف کرایا تھا، اینڈرائیڈ پولیس کی رپورٹ کے مطابق ٹیک دگج نے ایک سال قبل ڈیسک ٹاپ براؤزرز میں ڈائریکٹ اسکرین شاٹ کو ایڈٹ کرنے کے لئے ایک ٹول تیار کرنا شروع کیا تھا،جسے اب بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اس فیچر کو پہلی بار کروم کینری سیزن 98 میں متعارف کرایا گیا تھا، تاہم رواں ہفتے کے آغاز پر کروم میں کئے گئے تبدیلیوں کے مطابق جلد ہی اسکرین شاٹ ٹول کے غائب ہونے کی توقع ہے۔

یہ بھی پڑھیں: تصاویر اور ویڈیوز کے لیے واٹس ایپ کا نیا شاندار فیچر

گذشتہ ماہ سے گوگل ہائپر ٹیکسٹ ٹرانسفر پروٹوکول ڈاؤن لوڈ کو روکنے کے لئے کروم میں ایک نئے سیکیورٹی آپشن پر کام کررہا ہے۔

صارفین کی ڈیٹا کی حفاظت کے لئے گوگل نے گذشتہ چند دنوں کے دوران بہتر سیکیورٹی کے لئے اسٹیبل ایم 108 ورجن کے ساتھ کروم میں پاسکی سپورٹ دینا شروع کیا تھا۔

ٹیک دگج نے ایک بلاگ پوسٹ میں لکھا کہ پاسکی پاسورڈ ایک محفوظ ری پلیسمنٹ ہے جو کافی محفوظ اور صارف کو سائبر حملوں سے بچاتا ہے۔

Comments

- Advertisement -