اتوار, جون 29, 2025
اشتہار

حکومت کا بجلی ٹیرف اور سبسڈی سے متعلق اہم فیصلہ

اشتہار

حیرت انگیز

فاقی حکومت نے اپریل سے جون 2025 ٹیرف ڈفرنشل سبسڈی بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے بنیادی ٹیرف سے متعلق درخواست دائر کر دی ہے جس پر نیپرا وفاقی حکومت کی درخواست پر یکم جولائی کو سماعت کرے گا۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ صارفین کیلئے بجلی ٹیرف میں کمی لانا اور طلب بڑھانا مقصد ہے۔

حکومت ملک بھر کے صارفین کیلئے 1روپے 71 پیسے فی یونٹ سبسڈی دےگی۔ نیپرا کی منظوری کے بعد وفاقی حکومت نوٹیفکیشن جاری کرے گی۔

نیپرا نے اس  سے قبل ڈیڑھ روپے فی یونٹ کمی کا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوایا تھا۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں