تازہ ترین

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

ممکنہ لانگ مارچ: حکومت کا عمران خان کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے ممکنہ لانگ مارچ کے معاملے پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔

تفصیلات کے مطابق عمران خان کی جانب سے احتجاج اور لانگ مارچ کے معاملے وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔

وزارت داخلہ نے عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی، جس میں مؤقف اپنایا ہے کہ عمران خان اسلام آبادکیجانب مارچ ،احتجاج کےاعلانات کر رہےہیں، وہ سپریم کورٹ احکامات کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔

درخواست میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ نےعمران خان کو پر امن احتجاج کی اجازت دے تھی لیکن عمران خان ایک مرتبہ اسلام آباد پر چڑھائی کے اعلانات کر رہے ہیں۔

دائر درخواست میں استدعا کی گئی کہ سپریم کورٹ احتجاج اوردھرنے سےمتعلق احکامات پرعملدرآمد یقینی بنائے۔

Comments

- Advertisement -