تازہ ترین

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

سوئٹزرلینڈ میں بڑی تباہی

برن: یورپی ملک سوئٹزرلینڈ میں ریکارڈ بارشوں اور طوفانی ہواؤں نے تباہی مچاد دی۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سوئٹزلینڈ میں خطرناک موسم نے نظام زندگی درہم برہم کردیا۔ زیورخ نامی شہر میں سڑکیں تالاب بن گئیں جبکہ پبلک ٹرانسپورٹ اور ٹرین سسٹم کئی گھنٹے تک معطل رہا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ بارش اور طوفان کی وجہ سے کئی مقامات پر درخت جڑوں سے اُکھڑ گئے۔

Flooding affects parts of Europe after heavy rainfall | World |  lmtribune.com

ملک کے مختلف علاقوں میں مواصلاتی نظام درہم برہم ہو گیا۔ زیورخ میں ہیلی کاپٹر بھی الٹ گیا۔ دوسری جانب ادھر یورپی ملک بیلجیم میں بھی شدید بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچائی۔

Flooding affects parts of Europe after heavy rainfall | Ap-top-news |  wfmz.com

درجنوں گاڑیاں پانی میں بہ گئیں، متعدد مقامات پر گلیاں پانی میں ڈوبی رہیں، گھروں کو بھی نقصان پہنچا۔

خیال رہے کہ موجودہ صورت حال سے نمٹنے کے لیے متعلقہ انتظامیہ ان ایکشن ہے، سوئٹزرلینڈ اور بیلجیم میں حکومت ہنگامی بنیادوں پر کام کررہی ہے۔

Comments

- Advertisement -