ڈسکہ : انسانی اسمگلنگ میں ملوث مقامی ایجنٹ نے ورثا سے رابطہ کرکے منتیں کی کہ مقدمہ نہ کرائیں رقم واپس کردوں گا۔
تفصیلات کے مطابق انسانی اسمگلنگ میں ملوث مقامی ایجنٹ نے متاثرین کے اہلخانہ سے رابطے کئے بھانوپنڈی کا ایجنٹ نقاش گاؤں کے 2 افراد کی موت کا سبب بن گیا۔
نقاش یونان حادثے کے بعد سےروپوش ہے اور موبائل فون بھی بندتھا، ایجنٹ نقاش نے ورثا سے منتیں کی کہ مقدمہ نہ کرائیں رقم واپس کردوں گا۔
- Advertisement -
نقاش نے 2 افراد کے غیرقانونی اٹلی پہنچنے پر خطیررقم بٹوری تھی۔