تازہ ترین

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

ملک کو آگے لے جانے کیلیے تقسیم ختم کرنا ہوگی، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا...

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 کسٹمز اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے...

یونان میں معاشی بحران پر وزیراعظم مستعفی ہو گئے

ایتھنز : معاشی بحران کا شکار یونان کے وزیرِاعظم سپراس اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔

یونان کے وزیراعظم الیکس سپراس نے اپنے عہدے سے استعفی دے کر ملک میں بیس ستمبر کو نئے انتخابات کا اعلان کردیا ہے، وزیراعظم نے صدر کو بیس ستمبر کو نئے انتخابات کے انعقاد کی تجویز بھی پیش کردی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق وزیرِاعظم نے یورپی یونین بیل آؤٹ پیکج پر پارٹی کے اندرونی اختلافات کے باعث استعفی دیا ہے، جس سے ملک کے معاشی بحران کے حل کی امیدیں اور بھی کم ہوگئیں ہیں۔

Comments

- Advertisement -