تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

یونان نے تارکینِ وطن کو ملک بدرکرنا شروع کردیا

ایتھنز: ترکی اوریورپی یونین میں تارکین وطن سےمتعلق متنازع معاہدےکے بعد یونان نے تارکینِ وطن کوملک بدرکرناشروع کردیا ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈیڑھ سوغیرقانونی مہاجرین کےپہلا قافلےکو ملک بدری کے لئےایتھنز منتقل کردیاگیاہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کشتی کے ذریعے یونانی جزیرے سےدارالحکومت منتقل کیے جانےوالے مہاجرین کی اکثریت پاکستانی اوربنگالی ہے۔

غیرقانونی تارکین وطن کوہتھکڑیوں میں جکڑ کراورسخت سیکورٹی میں ایتھنزمنتقل کیاگیا ہے۔

حکام کا کہناہے اقدام کا مقصد یورپ میں غیرقانونی طورپرداخل ہونےوالےتارکین وطن کو پیغام دیناہے۔

تارکین وطن کے مسئلے میں ہونے والی اس تازہ پیش رفت کویورپی یونین نے ترکی کے ساتھ ہونےوالی ڈیل کےنفاذ کوچینلج قراردیاہے۔

Comments

- Advertisement -