اتوار, دسمبر 8, 2024
اشتہار

دولہا نے بھری محفل میں دلہن کو مکا دے مارا، ویڈیو وائرل

اشتہار

حیرت انگیز

ازبکستان میں شادی کی تقریب میں روایتی کھیل کے دوران دولہے میاں نے مقابلے میں شکست کا غصہ نئی نویلی دلہن پر نکال دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق جوڑے کو استقبالیہ پر کوئی چیز توڑنے کے لیے دی جاتی ہے، دلہن پہلے توڑ کر جیت جاتی ہے جب کہ دولہا کوشش کرتا رہتا ہے۔

دلہن نے مقابلہ جیتا تو دلہے نے تیش میں آ کر بھری محفل میں مکا دے مارا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر سب کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔

- Advertisement -

اس سے قبل برطانیہ میں شادی کے دوران دولہا نے اپنی دلہن کو تھپڑے دے مارا تھا جس کا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تھا۔

ویڈیو میں اپنی نئی زندگی کا خوشگوار آغاز کرنے والے دولہا نے جب دلہن کے چہرے پر مکھی دیکھی تو اس نے اسے ہٹانے کے لیے زور سے ہاتھ ہلایا جو دلہن کے منہ پر جا لگا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Daily Mail (@dailymail)

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں