جمعہ, مئی 24, 2024
اشتہار

حماداظہر نے پارٹی عہدوں سے استعفیٰ دیدیا

اشتہار

حیرت انگیز

حماداظہر نے تحریک انصاف کے تنظیمی عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔

حماداظہر نے اپنا استعفیٰ پارٹی قیادت کو بھجوا دیا ہے جس میں مستعفی ہونے کی وجوہات بیان کی گئی ہیں۔

انہوں نے لکھا کہ بہت سوچ بچار کے بعد میں نے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا ہے پی ٹی آئی پنجاب کی صدارت اور جنرل سیکرٹری کے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا۔

- Advertisement -

حماداظہر کا کہنا تھا کہ سمجھتا ہوں پنجاب میں پارٹی کی مؤثر قیادت کیلئےگراؤنڈ پر موجود ہونا ضروری ہے سمجھتاہوں کہ بانی چیئرمین تک براہ راست رسائی  ضروری ہے۔

انہوں نے واضح کیا کہ بطور کارکن کام کرتا رہوں گا۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں