تازہ ترین

قومی اسمبلی میں‌ عدالتی اصلاحات کا بل منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے عدالتی اصلاحات پر مشتمل...

آئی ایم ایف نے پٹرول پر مجوزہ سبسڈی کی ابتدائی تجویز مسترد کر دی

اسلام آباد : بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم...

عدالتی اصلاحات کابل قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا

اسلام آباد: وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے عدالتی اصلاحات کابل...

’سعد ہو یا اریب لیکن لہنگا سب سے اہم ہے‘

اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامے ’مجھے پیار ہوا تھا‘ کے سیٹ سے اداکار ہانیہ عامر نے دلہن کے لہنگے میں تصاویر شیئر کی ہے۔

ہانیہ عامر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے سیریل کے سیٹ سے سرخ رنگ کے عروسی لہنگے میں اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لہنگے سے پسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔

شئیر کی گئی تصاویر میں ہانیہ عامر کو خوبصورت لباس میں دیکھا گیا تھا جس میں وہ بے حد پیاری لگ رہی تھیں۔

اداکارہ ہانیہ عامر نے شیئر کی گئی تصاویر کے کیپشن میں لکھا کہ ’ سعد ہو یا اریب، لہنگے کی گیم ہونی چاہیے ہے‘۔

سوشل میڈیا پر لاکھوں کی تعداد میں ان کےمداحوں نے تصاویر کو پسند کیا اور دل کو چھونے والے تبصرے کیے ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ ہانیہ عامر سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔

Comments