اتوار, مئی 11, 2025
اشتہار

ہانیہ عامر، عاصم اظہر کے کنسرٹ میں پہنچ گئیں، ویڈیو وائرل

اشتہار

حیرت انگیز

معروف گلوکار عاصم اظہر نے گزشتہ روز کنسرٹ میں گلوکاری کی اس دوران ہانیہ عامر بھی پہنچ گئیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

معروف گلوکار عاصم اظہر کی سوشل میڈیا ویب سائٹس پر ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ہانیہ عامر کو واضح طور پر رقص کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین نے ہانیہ عامر کی ویڈیو ریکارڈ کرکے شیئر کردی۔

سوشل میڈیا صارفین نے ہانیہ عامر کی عاصم اظہر کے کنسرٹ میں شرکت کرنے پر دلچسپ تبصرے کیے۔


واضح رہے کہ ماضی میں ہانیہ عامر اور عاصم اظہر کافی اچھے دوست تھے لیکن بعد میں ان دونوں کے درمیان بریک اپ کی خبریں بھی گردش میں رہیں۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں