تازہ ترین

حکومت کا ججز کے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ...

فوجی عدالتوں سے 15 سے 20 ملزمان کے رہا ہونے کا امکان

اسلام آباد : اٹارنی جنرل نے فوجی عدالتوں سے...

’نواز شریف عدالتوں کے سامنے پیش ہوکر سرنڈر کریں گے‘

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ نواز شریف ہر صورت وطن واپس آئیں گے اور عدالتوں کے سامنے پیش ہو کر سرنڈر کریں گے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر حنیف عباسی نے لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ نواز شریف ہر صورت وطن واپس آئیں گے اور یہاں عدالتوں کے سامنے پیش ہوکر سرنڈر کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: نواز شریف کیسی نگراں حکومت چاہتے ہیں؟ شیخ رشید نے بتا دیا

حنیف عباسی نے کہا کہ روس سے پٹرول کی خریداری پر بات ہو رہی ہے۔ 6 ماہ میں مہنگائی اور پٹرول کی قیمتیں کم ہو جائیں گی۔ حکومت 6 ماہ سے آگے بھی جا سکتی ہے۔

Comments

- Advertisement -