بدھ, دسمبر 11, 2024
اشتہار

’گلوں میں رنگ بھرے‘ حریم فاروق کی تصاویر کے چرچے

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستانی فلموں اور ڈراموں کی معروف اداکارہ حریم فاروق کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر مداحوں کو بھا گئیں۔

حریم فاروق نے اپنے آفیشل انسٹا گرام اکاؤنٹ سے اپنی کچھ دلچسپ تصاویر شیئر کی ہیں جن میں انہوں نے نارنجی رنگ کی ساڑھی زیب تب کر رکھی ہے۔

انہوں نے تصاویر کے کیپشن میں لکھا: ’گلوں میں رنگ بھرے‘۔ تصاویر کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے اور اس پر تبصرے بھی ہو رہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hareem Farooq (@hareemfarooq)

- Advertisement -

حریم فاروق انسٹا گرام پر متحرک رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر یا ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔

عید الاضحیٰ سے قبل اداکارہ کورونا وائرس کا شکار ہوگئی تھیں اور انہوں نے عید گھر پر رہتے ہوئے آئسولیشن میں گزری تھی۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں