ہفتہ, مئی 10, 2025
اشتہار

حارث رؤف کی نکاح کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

اشتہار

حیرت انگیز

اسلام آباد: قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے اپنی کلاس فیلو  مزنا مسعود ملک سے آج نکاح کیا ہے۔

حارث رؤف کا نکاح اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں ہوا جس میں ان کے قریبی رشتہ داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔

حارث رؤف اور انکی نئی نویلی دلہن کی تصویر اب ایک ڈیجیٹل کریٹر کی جانب سے شیئر کی گئی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Izzah Shaheen Malik (@pictroizzah)

اس سے قبل حارث رؤف اور مزنا مسعود ملک کی نکاح کی تیاریوں کی تصاویر منظر عام پر آئی تھیں، دلہن کی کچھ ویڈیوز نجی بیوٹی سلون کے اونر کی جانب سے شیئر کی گئی تھی۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں