تازہ ترین

یہ لوگ مینار پاکستان جلسے کو ناکام بنانا چاہتے ہیں، عمران خان

لاہور : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا...

میرا دل کہہ رہا ہے یہ جلسہ تمام ریکارڈ توڑ دے گا، عمران خان

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان...

’اب کوئی راستہ نہیں بچا، ساری امیدیں سپریم کورٹ سے ہیں‘

سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران...

صدر مملکت نے الیکشن کے حوالے سے وزیر اعظم کو خط لکھ دیا

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیر...

کیا شاہین آفریدی نے ماڈلنگ شروع کردی؟

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی نئی تصویر پر آل راؤنڈر شاداب خان سمیت مداحوں نے دلچسپ تبصرے شروع کردیے۔

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک تصویر شیئر کی جس میں انہیں ماڈلز کی طرح پوز دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

فاسٹ بولر کو اس تصویر پر جہاں انہیں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ماڈلنگ کرنے کا مشورہ دیا جارہا وہیں کرکٹر شاداب خان نے بھی دلچسپ سوال کیا ہے۔

شاداب خان نے شاہین آفریدی کی اس ٹویٹ پر کمنٹ کیا کہ ’ماڈلنگ کب شروع کی؟‘ اور ساتھ ہی پرندے کا ایموجی بنایا۔

شاہین آفریدی نے شاداب کے سوال کے جواب میں لکھا کہ ’آپ سے سیکھنے کی کوشش کررہا ہوں بھائی۔

Comments