تحریک انصاف کے رکن میر خان محمد جمالی بجٹ اجلاس میں پہنچ گئے۔
نئے مالی 2022-23 کے لیے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل بجٹ پیش کر رہے تھے کہ اس دوران بلوچستان سے تحریک انصاف کے رکن خان محمد جمالی ایوان میں پہنچ گئے۔
- Advertisement -
خان محمدجمالی کاوزیر اعظم شہبازشریف نے کھڑے ہوکر استقبال کیا جب کہ حکومتی اتحاد کےارکان نےبھی خان محمد جمالی کا ڈیسک بجا کر استقبال کیا۔
بلوچستان سے تعلق رکھنے والے خان محمد جمالی تحریک انصاف کے ان ارکان میں شامل ہیں جنہوں نے استعفیٰ نہیں دیا تھا۔