بدھ, جولائی 2, 2025
اشتہار

پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں و تبادلے

اشتہار

حیرت انگیز

پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں و تبادلے کیے گئے ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشادمرزا کو کورکمانڈر ‏راولپنڈی تعینات کیا گیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کو چیف آف جنرل اسٹاف اور لیفٹیننٹ جنرل محمدوسیم ‏اشرف کو ڈی جی جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز تعینات کیا گیا ہے۔

لیفٹیننٹ جنرل محمدچراغ حیدر کو کورکمانڈر ملتان مقرر کیا گیا ہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں