تازہ ترین

سعودی وفد آج اسلام آباد میں اہم ملاقاتیں کرے گا

اسلام آباد : سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن...

فیض آباد دھرنا : انکوائری کمیشن نے فیض حمید کو کلین چٹ دے دی

پشاور : فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ...

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں...

سعودی وزیر خارجہ کی قیادت میں اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد: سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان...

حکومت کل سے پٹرول مزید کتنا مہنگا کرنے جارہی ہے؟ عوام کے لئے بڑی خبر

راولپنڈی : پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکان...

غریب خاتون راتوں رات کروڑ پتی کیسے بنیں؟ ناقابل یقین واقعہ

بنکاک: تھائی لینڈ میں غربت کی زندگی گزارنے والی خاتون کے ہاتھ قیمتی موتی لگ گیا جس کی مالیت کروڑوں روپے ہے، عورت خوشی سے نہال ہوگئی۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ حیرت انگیز واقعہ تھائی صوبے ساتن میں پیش آیا جہاں چند سو روپے کے بدلے خاتون کے ہاتھ کروڑوں روپے مالیت کا موتی لگ گیا۔ کوڈشاکورن نامی عورت نے رات کے کھانے کے لیے 163 روپے(70 باہٹ) میں سی فوڈ(سیپ) خریدا جس میں سے قیمتی موتی ‘ اورنج میلو’ برآمد ہوا۔

మహిళకు కోట్లు సంపాదించిపెట్టిన నత్త | Poor woman finds orange Melo pearl  worth crores of rupees - YouTube

خاتون نے سیپ کو کاٹو تو اس میں سے ایک عدد میلو نکلا، انہوں نے ابتدائی طور پر اسے کوئی پتھر جانا لیکن بعد میں حقیقت سامنے آگئی جو اب ان کی زندگی بدل دے گا۔

موتی کا حجم ڈائیا میٹر کے حساب سے 1.5 سینٹی میٹر ہے۔

کوڈشاکورن نے ابتدائی طور پر اس قیمتی موتی کو خفیہ رکھا اس ڈر سے کہ کوئی ان سے مانگ نہ لے، لیکن اب انہوں نے اس کو فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ وہ موذی مرض میں مبتلا اپنی والدہ کا علاج کرواسکیں۔

Comments

- Advertisement -