تازہ ترین

پاک ایران تجارتی معاہدے پر امریکا کا اہم بیان آگیا

واشنگٹن : نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا...

کے4 منصوبے سے بھی ترستے کراچی کو پانی نہیں مل سکے گا

پانی کو ترستے کراچی کے شہریوں کو کے4 منصوبے...

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری

کراچی: پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر موجود...

ایرانی صدر کی مزار اقبال پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

لاہور: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد...

کورونا سے مزید کتنی اموات ہوں گی؟ خطرناک پیش گوئی

واشنگٹن: امریکا میں اکتوبر تک کورونا سے مزید 60 ہزار اموات کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکی طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ملک میں اکتوبر تک وبا سے مزید 60 ہزار افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے، شہری کورونا ویکسین لگوائیں۔

ایک رپورٹ کے تحت امریکا میں 99 فیصد مریض وہ افراد ہیں جنہوں نے ویکسین نہیں لگائی۔

موجودہ صورت حال کے پیش نظر امریکا میں کورونا کیسز میں اضافے کے باعث لازمی ویکسی نیشن پر غور کیا جارہا ہے۔ ممکنہ طور پر شہریوں کو اب ہرحال میں ویکسین لگوانا ہوگی۔

خیال رہے کہ امریکا میں کورونا سے اب تک 6 لاکھ 35 ہزار632 افراد انتقال کر چکے ہیں۔

ماہرین نے عوام کو ہدایت کی ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر پر ہر صورت عمل کریں، کورونا ویکسینیشن کا حصہ بنیں۔ ایس او پیز پر عمل اور ویکسین لگوا کر ہم وبا سے بچ سکتے ہیں۔

Comments

- Advertisement -