تازہ ترین

فیض حمید پر الزامات کی تحقیقات کیلیے انکوائری کمیٹی قائم

اسلام آباد: سابق ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹلیجنس (آئی...

افغانستان سے دراندازی کی کوشش میں 7 دہشتگرد مارے گئے

راولپنڈی: اسپن کئی میں پاک افغان بارڈر سے دراندازی...

‘ سعودی وفد کا دورہ: پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی’

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے...

پاکستان پر سفری پابندیاں برقرار

پولیو وائرس کی موجودگی کے باعث عالمی ادارہ صحت...

نو مئی کے مقدمات کی سماعت کرنے والے جج کیخلاف ریفرنس دائر

راولپنڈی: نو مئی کے مقدمات کی سماعت کرنے والے...

اس تصویر میں آپ کو کتنے مینڈک نظر آرہے ہیں؟ دلچسپ پہیلی

کیا آپ کو انٹرنیٹ پر تیزی سے وائرل ہونے والے تصویری پہیلیاں حل کرنا پسند ہیں ؟،یقینا آپ کا جواب ہاں میں ہوگا تو اوپر موجود تصویر کو غور سے دیکھیں اور بتائیں اس میں کتنے مینڈک نظر آرہے ہیں؟

تصاویر میں چھپی ہوئی چیزوں کو تلاش کرنا اب تک کی سب سے زیادہ دلچسپ پہلیوں میں سے ایک ہے جو صارفین کو انٹرنیٹ پر مشغول رکھتی ہیں۔

اس دلچسپ اور پر تجسس تصویر نے ہزاروں صارفین کو سوچنے مجبور کردیا ہے اور بہت کم ہی لوگ ہیں جو اس کا درست جواب تلاش کر پائے ہیں۔

اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چند مینڈک سوکھے پتوں اور درخت کی چھال کے درمیان خود کو چھپا رہے ہیں جنہیں تلاش کرنے کیلئے ذہن پر زور دینے کی ضرورت ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس تصویر کے کمنٹس میں صارفین نے دلچسپی کا اظہار کیا، ان کا کہنا تھا کہ پہلی نظر میں تو یہ دیکھنا بھی ناممکن تھا کہ تصویر میں کوئی جانور بھی موجود ہے۔

عقاب جیسی تیز آنکھوں والے صارفین نے انہیں تلاش کرنے کی بہت کوشش کی، کچھ صارفین نے انہیں ڈھونڈ نکالا اور بتایا کہ تصویر میں پانچ مینڈک ہیں۔

جب کہ کچھ نے کہا کہ وہ تین مینڈکوں کو سادہ نظروں سے باآسانی دیکھ سکتے، کچھ صارفین نے باقی دو کو ڈھونڈنے کے لیے جدوجہد کی۔

کیا آپ نے ان مینڈکوں کی صحیح تعداد معلوم کرلی؟ اگر کرلی تو کمنٹس میں جواب لازمی دیں؟

Comments

- Advertisement -