تازہ ترین

سعودی وفد آج اسلام آباد میں اہم ملاقاتیں کرے گا

اسلام آباد : سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن...

فیض آباد دھرنا : انکوائری کمیشن نے فیض حمید کو کلین چٹ دے دی

پشاور : فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ...

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں...

سعودی وزیر خارجہ کی قیادت میں اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد: سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان...

حکومت کل سے پٹرول مزید کتنا مہنگا کرنے جارہی ہے؟ عوام کے لئے بڑی خبر

راولپنڈی : پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکان...

پانچ سیکنڈز میں تصویر میں‌ موجود غلطی تلاش کریں

انٹرنیٹ پر وائرل پہیلی حل کرنے میں صارفین دلچسپی لیتے ہیں لیکن بہت سی تصاویر حل کرنا آسان نہیں ہوتا پھر بھی کچھ صارفین ایسے ہوتے ہیں جو انہیں حل کرلیتے ہیں۔

ایسی ہی ایک تصویر سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہے جسے آپ کو چند سیکنڈز میں حل کرنا ہے۔

تصویر میں میں انگریزی حرف ‘ X’ آپ کو واضح طور پر نظر آرہا ہوگا لیکن اس میں ایک غلطی موجود ہے۔

آپ کو لفظ X کے درمیان موجود Y کو تلاش کرنا ہے۔

کیا آپ لیفٹ سائیڈ سے حرف ڈھونڈ رہے ہیں؟ اگر ایسا ہے تو آپ بالکل قریب ہیں اور درست جواب دے سکتے ہیں۔

image

اگر آپ نے اس دلچسپ پہیلی کو حل کرلیا ہے تو نیچے کمنٹس سیکشن میں جواب دیں اگر نہیں حل کرسکے ہیں تو نیچے اسکرول کریں اوردرست جواب حاضر ہے۔

image

Comments

- Advertisement -