اشتہار

ایک ماہ میں حکومت نے کتنا قرض لیا؟ جانیے

اشتہار

حیرت انگیز

اسٹیٹ بینک نے حکومت کی جانب سے لیے گئے قرض کی تفصیلات پیش کر دیں۔

اسٹیٹ بینک ڈیٹا کے مطابق ایک ماہ میں وفاقی حکومت نے 92 ارب روپے کا قرض لیا جب کہ دسمبر 2022تک حکومت کا قرض 51کھرب روپے کاہو گیا۔

نومبر 2022 میں یہ قرض 50 کھرب 90کروڑ روپے تھا۔

- Advertisement -

اسٹیٹ بینک کے مطابق دسمبر 2021 کے مقابلے میں حکومتی قرض میں 9 کھرب 50کروڑ کا اضافہ ہوا، دسمبر 2021 میں یہ قرض 41 کھرب 54کروڑ روپے پرتھا۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں