بدھ, مئی 14, 2025
اشتہار

ہریتھک روشن اور صبا کی شادی کب ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

اشتہار

حیرت انگیز

ممبئی: ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار ہریتھک روشن اور ان کی گرل فرینڈ صبا آزاد رواں سال شادی کرنے والے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ’بالی وڈ کی نیوز‘ نامی اکاؤنٹ سے لکھا گیا ہے کہ ہریتھک روشن اور صبا آزاد اس سال شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔

ہریتھک روشن اور صبا آزاد کو کئی بار عوامی مقامات پر ایک ساتھ دیکھا گیا اور دونوں اپنے رشتے کے بارے میں کھل کر اظہار بھی کر چکے ہیں تاہم مذکورہ ٹوئٹ میں کتنی سچائی ہے، اس کی تصدیق ہونا باقی ہے۔

اگر معروف اداکار اپنی گرل فرینڈ سے شادی کرتے ہیں تو یہ ان کی دوسری شادی ہوگی۔ انہوں نے پہلی شادی 2000ء میں سوزین خان سے کی تھی جو 7 سال تک چل سکی۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں