جمعہ, جولائی 4, 2025
اشتہار

ہریتھک روشن کی نانی چل بسیں

اشتہار

حیرت انگیز

بالی ووڈ کے سپر اسٹار ہریتھک روشن کی نانی پدما رانی اوم پرکاش 91 برس کی عمر میں چل بسیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہریتھک روشن اور ان کا خاندان اس وقت مشکل وقت سے گزر رہا ہے اداکار کی نانی پدما رانی اوم پرکاش نے گزشتہ روز ممبئی میں اپنی زندگی کی آخری سانسیں لیں۔

اداکار کی نانی وہ صحت کے سنگین مسائل سے دوچار تھیں اور بستر پر تھیں اور گزشتہ دو سال سے روشن خاندان کے ساتھ رہ رہی تھیں۔

ہریتھک روشن کی والدہ پنکی روشن نے اپنی والدہ کی موت کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کی۔

واضح رہے کہ پدما رانی اوم پرکاش معروف فلم ساز جے اوم پرکاش کی اہلیہ تھیں، وہ ہریتھک روشن کی والدہ پنکی روشن کے والدین تھے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں