اتوار, مئی 11, 2025
اشتہار

بھارتی ایئرفورس کا ’ابھی نندن‘ کو جلد ریٹائر کرنے کا فیصلہ

اشتہار

حیرت انگیز

بھارتی ایئرفورس نے مگ ٹوینٹی ون اسکواڈرن ابھی نندن کو جلد ریٹائر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مگ ٹوینٹی ون اسکواڈرن ابھی نندن کو تیس ستمبر کو ریٹائر کردیا جائے گا ان کے ساتھ دیگر تین مگ ٹوینٹی ون اسکواڈرن بھی زیادہ دیر تک فورس کا حصہ نہیں رہیں گے۔

ابھی نندن کے علاوہ تین اسکواڈرن کو بھی 2026 تک مرحلہ وار ریٹائرڈ کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ 27 فروری 2019 کو پاک فضائیہ کے بہادر جوانوں نے بھارتی طیارہ مار گرایا تھا اور ونگ کمانڈر ابھی نندن کو حراست میں لیا گیا تھا۔

بعدازاں انہیں جذبہ خیرسگالی کے تحت رہا کردیا گیا تھا۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں