تازہ ترین

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

وادی میں دراڑ سے لاوا پھوٹ پڑا، ویڈیو وائرل

آئس لینڈ کے ماونٹ فگرادلسفجل کے قریب ایک وادی میں دراڑ سے لاوا پھوٹ ہڑا ہے جسے دیکھنے کے لیے لوگ دور دراز سے امڈ آئے۔

آئس لینڈ کے محکمہ موسمیات کے مطابق آتش فشاں سے نکلنے والی زہریلی گیس سے قریبی گاؤں کی فضا آلودہ ہوگئی ہے تاہم اس کے دارالحکومت ریکجاوک تک پھیلنے کا بھی خطرہ لاحق ہوگیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق آئس لینڈ کی ایک وادی پھوٹ پڑنے والے گرم لاوے کو دیکھنے کے لیے لوگ امڈ پڑے اور اسے پکنک اسپاٹ بنا دیا گیا۔

سینکڑوں افراد حکومت کے انتباہ کو نظر انداز کرکے لاوا دیکھنے کےلیے پہنچ رہے ہیں اور اسے دیکھ کر حیرت کا اظہار بھی کررہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر میں مقامی افراد کو لاوے کے پاس کھڑے تصویریں بنواتے دیکھا جاسکتا ہے۔

Comments

- Advertisement -