منگل, فروری 4, 2025
اشتہار

امام کعبہ نماز جمعہ کے دوران بیہوش

اشتہار

حیرت انگیز

مکہ المکرمہ: مسجد الحرام میں نماز جمعہ کے دوران امام کعبہ کی طبیعت خراب ہوگئی۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مسجد الحرام میں نماز جمعہ کے دوران امام کعبہ کی طبیعت خراب ہوگئی جس کے سبب وہ بیہوش ہوگئے۔

امام کعبہ شیخ ماہر کی طبیعت خراب ہونے پر امام شیخ سدیس نے نماز مکمل کروائی۔

عرب میڈیا کے مطابق امام کعبہ شیخ ماہر کی طبیعت بلڈ پریشر میں کمی کے باعث خراب ہوئی تھی تاہم اب وہ بہتر ہیں۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں