تازہ ترین

ملک کو آگے لے جانے کیلیے تقسیم ختم کرنا ہوگی، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا...

صدر آصف زرداری آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے

اسلام آباد : صدر آصف زرداری آج پارلیمنٹ کے...

پاکستانیوں نے دہشت گردوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا، میتھیو ملر

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے...

فیض حمید پر الزامات کی تحقیقات کیلیے انکوائری کمیٹی قائم

اسلام آباد: سابق ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹلیجنس (آئی...

افغانستان سے دراندازی کی کوشش میں 7 دہشتگرد مارے گئے

راولپنڈی: اسپن کئی میں پاک افغان بارڈر سے دراندازی...

امام الحق نے لیجنڈری بلے بازوں کو پیچھے چھوڑ دیا

پاکستان کے اوپننگ بلے باز امام الحق نے ون ڈے کرکٹ میں اپنی شاندار فارم کو جاری رکھتے ہوئے ون ڈے میں لگاتار ساتویں نصف سنچری یا اس سے زیادہ اسکور بنائے۔

وہ 50 رنز کا ہندسہ عبور کرنے کے بعد ون ڈے میں مسلسل چھ سے زیادہ نصف سنچریاں بنانے والے دوسرے کرکٹر بن گئے ہیں۔

Image

پاکستانی بیٹنگ لیجنڈ جاوید میانداد کے پاس ون ڈے میں مسلسل سب سے زیادہ 50 سے زیادہ اسکور بنانے کا ریکارڈ ہے۔ سال 1987 میں انہوں نے 50 پلس کے مسلسل 9 اسکور کیے تھے۔

امام الحق اب مارک وا، گورڈن گرینیج، اینڈریو جونز، محمد یوسف، کرس گیل، شائی ہوپ، پال اسٹرلنگ، راس ٹیلر اور کین ولیمسن کو ون ڈے میں مسلسل 50 سے زائد اسکور کے ساتھ بلے بازوں کی ایلیٹ فہرست میں پیچھے چھوڑ گئے ہیں۔

Comments

- Advertisement -