جمعہ, دسمبر 27, 2024
اشتہار

جسٹس (ر) ثاقب نثار کے بیرونِ ملک منتقلی سے متعلق اہم وضاحت

اشتہار

حیرت انگیز

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیرون ملک منتقلی کے الزامات کی تردید کر دی گئی۔

ترجمان ثاقب نثار نے سابق چیف جسٹس کی بیرون ملک منتقلی سے متعلق خبروں پر واضح کیا ہے کہ میاں ثاقب نثار ریٹائرمنٹ کے بعد پاکستان میں ہی رہ رہے ہیں۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ ثاقب نثار مستقبل میں بھی اپنے وطن سے ہجرت کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے۔

- Advertisement -

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ سابق چیف جسٹس پاکستان چھوڑ کر بیرون ملک منتقل ہو گئے ہیں جس کی تصدیق نہیں کی گئی تھی۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں