تازہ ترین

فوجی عدالتوں سے 15 سے 20 ملزمان کے رہا ہونے کا امکان

اسلام آباد : اٹارنی جنرل نے فوجی عدالتوں سے...

نیا کپتان کون؟ سفارشات چیئرمین پی سی بی کو ارسال

پاکستان کرکٹ ٹیم کا وائٹ بال میں نیا کپتان...

وفاقی حکومت نے آٹا برآمد کرنے کی اجازت دے دی

وفاقی حکومت نے برآمد کنندگان کو آٹا برآمد کرنے...

وزیراعظم شہباز شریف آج چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی سے اہم ملاقات کریں گے

اسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف اور چیف جسٹس سپریم...

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی اہم ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی اہم ملاقات ہوئی جس میں ملکی سلامتی اور سیکورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی جس میں اہم امور پر بات چیت کی گئی۔

ملاقات میں ملکی سلامتی اورسیکیورٹی سےمتعلق امورپرتبادلہ خیال کیا گیا جب کہ پاک فوج کےپیشہ ورانہ امورپربھی تفصیلی بات چیت کی گئی۔

وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات میں ملک میں امن وامان اورخطےکی مجموعی صورتحال پربھی تفصیلی گفتگوکی گئی۔

ملاقات میں مقبوضہ کشمیر،مغربی بارڈراوراندرونی سیکیورٹی کےاموربھی زیرغورآئے جب کہ وزیراعظم عمران خان نےبارڈرپرپاک افواج کی کاوشوں کوسراہا۔

وزیراعظم نےملک میں استحکام کویقینی بنانےمیں پاک فوج کے کردار کی تعریف بھی کی۔

Comments

- Advertisement -