جمعہ, مئی 9, 2025
اشتہار

عمران خان نے دو آپشنز دے دیے

اشتہار

حیرت انگیز

چیئرمین تحریک انصاف نے کہا ہے کہ مذاکراتی کمیٹی بنا دیتا ہوں 2 آپشنزہیں اس پر بات کر لیں۔

اپنے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ پاکستان کےمسائل میرے ہٹنے سے حل ہو جاتے ہیں تو اس کیلئے تیار ہوں، پہلے بھی مذاکراتی کمیٹی بنی تھی کہتی تھی کہ اکتوبر میں الیکشن ہوں گے اب بھی مذاکرات کے لیے کمیٹی بنانے کو تیار ہوں۔

عمران خان نے کہا کہ کیا ان کو نظر نہیں آرہا کہ پاکستان ہر گزرتے دن کیساتھ نیچےجا رہا ہے اکتوبر میں الیکشن ہونے سے مسائل حل ہوجائیں تو بتا دیں اگر اکتوبر میں یہ مسائل حل ہوسکتےہیں تواس کیلئےبھی تیار ہوں۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں