اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ 30 سال سے احتساب سے فرار اختیارکرنے والے وزیراعظم پکڑے جاچکے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما عمران خان کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ وزیراعظم نوازشریف اب پکڑے جا چکے ہیں۔
عمران خان نے کہا کہ نوازشریف احتساب کرنے والوں کو نہ خریدنے کی سازش کی بات کرتے ہیں، نوازشریف30سال سے احتساب کے عمل سے بھاگ رہے تھے۔
Earlier he had always been able to escape accountability for past 30 years by bribing and bluffing his way out of it. Now he has been nabbed https://t.co/DF3R1F647X
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) July 14, 2017
What NS calls conspiracy ag him & democracy is actually his inability to subvert acc process by buying off all those holding him accountable
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) July 14, 2017
عمران خان نے کہا کہ منی لانڈرنگ، ٹیکس چوری، اثاثے چھپانے اور جعلسازی کے ثبوت سامنے آنے کے باوجود نواز شریف کا مستعفی ہونے سے انکار کرنا شرمناک بات ہے۔
Shameful to see NS refusing to resign despite proofs ag him of money laundering, tax evasion, assets concealment plus perjury & forgery
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) July 14, 2017
NS is willing to betray nation & malign his late father & children just to remain in power despite all loss of moral & legitimate authority https://t.co/wTno5cMdVn
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) July 14, 2017
نواز شریف صرف اقتدار کو بچانے کیلئے اپنے مرحوم والد اور بچوں کو بدنام کر رہے ہیں۔