تازہ ترین

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

پاک ایران تجارتی معاہدے پر امریکا کا اہم بیان آگیا

واشنگٹن : نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا...

نادرا کی اوورسیز پاکستانیوں کیلیے زبردست سہولت، وزیراعظم نے افتتاح کر دیا

اوورسیز پاکستانیوں کو ایک اور سہولت فراہم کر دی گئی، وزیراعظم عمران خان نے نادرا کی پاک آئی ڈی موبائل ‏ایپ کا افتتاح کر دیا۔

اوررسیز پاکستانیوں کو سہولیات فراہم کرنے کی پالیسی پر گامزن وفاقی حکومت کی جانب سے سمندرپار ‏پاکستانیوں کی ایک اور مشکل آسان کر دی گئی۔

وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر لکھا کہا کہ نادرا کی پاک آئی ڈی موبائل ایپ کا افتتاح کر دیا گیا ہےایپ بیرون ‏ملک مقیم پاکستانیوں کوسہولت میں انقلابی قدم ہے۔

https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/1432690716308877320?s=20

وزیراعظم نے لکھا کہ ایپ سےبیرون ملک پاکستانیوں کودستاویزات کےحصول میں آسانی ہوگی درخواست گزار ‏موبائل کا استعمال کرتےفنگر پرنٹس اور دستاویزات حاصل کرسکتےہیں۔

وزیراعظم نے نادرا کے اقدام کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یہ چیئرمین نادر اطارق ملک اور ٹیم کا زبردست اقدام ‏ہے۔

Comments

- Advertisement -