منگل, اپریل 1, 2025
اشتہار

کون سی بڑی ٹیمیں آسٹریلیا کا دورہ کریں گی؟

اشتہار

حیرت انگیز

کرکٹ آسٹریلیا نے ہوم انٹرنیشنل سیزن میں شامل میچز کی تاریخوں کا اعلان کر دیا۔

بورڈ کے مطابق آسٹریلیا کے 11شہروں کے 14 مختلف میدانوں میں بین الاقوامی کرکٹ کھیلی جائے گی۔ اس سال جنوبی افریقا، بھارت اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں آسٹریلیا کا دورہ کریں گی۔

جنوبی افریقا اور آسٹریلیا کی 3 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے کی سیریز 10 اگست سے شروع ہو گی۔ آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان 3ون ڈے اور 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز اکتوبر میں شروع ہو گی۔

مچل اسٹارک نے چیمپئنزٹرافی میں شرکت کیوں نہیں کی؟ کینگرو پیسر کا اہم انکشاف

21نومبر سے شروع ایشیز سیریز کا ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ برسبین اور کرسمس ٹیسٹ ایڈیلیڈ میں ہو گا۔

اس کے بعد بھارت کی ویمن کرکٹ ٹیم بھی فروری 2026میں آسٹریلیا کا دورہ کرے گی۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں