ہفتہ, دسمبر 14, 2024
اشتہار

معروف بھارتی سماجی کارکن نے اسلام قبول کرلیا

اشتہار

حیرت انگیز

بھارت کی ریاست تامل ناڈو سے تعلق رکھنے والی معروف سماجی کارکن سبری مالا نے اسلام قبول کرلیا۔ ان تصاویر اور ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے۔

سماجی کارکن سبری مالا نے اسلام قبول کرنے کا اعلان مکہ المکرمہ میں پہنچ کر کیا۔ تصاویر اور ویڈیو میں سبری مالا کو مسجد الحرام میں کھڑے دیکھا جا سکتا ہے۔

- Advertisement -

مزید پڑھیں: اسلام قبول کرنے والے کورین گلوکار نے عمرہ کرلیا

انہوں نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ میں نے خود سے سوال کیا کہ آخر میں مسلمانوں سے اتنی دشمنی کیوں مول لیتی ہوں؟ پھر میں نے غیر جانبدار ذہن سے قرآن مجید کا مطالبہ کیا اور اس طرح مجھے حقیقت کی سمجھ آئی۔

Then I know the Truth': Sabarimala accepts Islam, Read why | ummid.com

سبری مالا نے مسلمانوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ مسلمان ہونا ایک بڑا اعزاز ہے، لوگوں کو قرآن مجید کا تعارف کروائیں، قرآن مجید ایک حیرت انگیز کتاب ہے، دنیا کو اسے پڑھنا چاہیے۔

Then I know the Truth': Sabarimala accepts Islam, Read why | ummid.com

سماجی کارکن سبری مالا نے اپنے نام تبدیل کر کے ”فاطمہ سبری مالا“ رکھ لیا ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں