منگل, جولائی 1, 2025
اشتہار

انڈونیشیا فیشن ویک میں حجابی ملبوسات مرکزنگاہ بن گئے

اشتہار

حیرت انگیز

جکارتہ: انڈونیشیا کےدارالحکومت جکارتہ میں تین روزہ فیشن ویک ک اہتمام ہوا جس میں حجاب نےحاضرین کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی۔

فیشن ویک کے آخری روزآسٹریلیا، جاپان اورملائیشیا کے نامور ڈیزائنرز نے اپنے ترتیب دیئے ہوئے ملبوسات پیش کئے۔

انڈونیشیا کے ڈیزائنر ’’ووی زبیدی‘‘ کے منفرد ملبوسات نےحاضرین کی خاص توجہ سمیٹی۔

زبیدی کےملبوسات کے خوبصورت رنگ، منفرداوراسٹائلش حجاب فیشن ویک کی جان بن گیا۔

.

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں